مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں کی جانب سے سینئر بیوروکریٹ
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں کی جانب سے سینئر بیوروکریٹ، سیکریٹریز، معززین برادری اور کاروباری افراد کے اعزاز میں رمضان المبارک کی مناسبت سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
کراچی :(رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور ایگرو گرین پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین عبدالمجید آرائیں کی جانب سے سینئر بیوروکریٹ، سیکریٹریز، معززین برادری اور کاروباری افراد کے اعزاز میں رمضان المبارک کی مناسبت سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
باوقارتقریب کا انعقاد ایگرو گرین پرائیویٹ لمیٹڈ شیدی گوٹھ ملیر کراچی میں کیا گیا۔
افطار ڈنر میں ملک کی معروف کاروباری شخصیت وائٹل گروپ کے جنرل مینیجر مارکیٹنگ پاکستان ضیاء الرحمن آرائیں مہمان خصوصی تھے۔افطار پارٹی میں سینئر بیورو کریٹس اور اعلیٰ افسران میں آغا رفیق احمد خان پٹھان ایکس چیف جسٹس آف شریعت کورٹ آف پاکستان، خادم حسین رند چیف پولیس آفیسر کراچی، جسٹس فاروق چنا چیئرمین لینڈ کمیشن آف سندھ، سید سہیل اکبر شاہ ایکس سیکریٹری گورنمنٹ آف سندھ، ڈاکٹر نسیم غنی سہٹو سیکریٹری گورنمنٹ آف سندھ، نواز احمد سہو سیکریٹری گورنمنٹ آف سندھ، شاہ زمان کھوڑو سیکرٹری گورنمنٹ آف سندھ، سائیں داد سولنگی ایکس چیف انجینیئر، عبدالنبی میمن ڈائریکٹر جنرل پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، طاہر عباس شاہ ایس ایس پی سندھ پولیس، مشہور کاروباری اور سماجی شخصیت روشن دین راجپر، جاوید احمد شیخ ایگزیکٹو انجینیئر، سمیت دیگر سرکاری افسران نے شرکت کی۔معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوھدری تنویر آرائیں، سیاسی وسماجی رہنمانائب صدرپاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ شاہد اقبال آرائیں سمیت ملک کی مشہور کاروباری و سیاسی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالعزیز آرائیں، مرکزی نائب صدر ایڈوکیٹ منظور حمید آرائیں،مرکزی انفارمیشن سیکریٹری ایڈوکیٹ طارق حسین آرائیں، ایگزیکٹو ممبر چوہدری ارشد آرائیں، ہمایوں محمد چوہدری، میاں شہریار آرائیں، میاں طاہر صدیق آرائیں، فضل کریم آرائیں، میاں شوکت آرائیں،آئی اسپیشلسٹ پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفییشن پاکستان ڈاکٹر خلیق الرحمان آرائیں،وائس پریزیڈنٹ محمدریاض چوہدری ایڈوکیٹ،سینیئرصحافی عاصم آرائیں جہلمی،حیدراباد ڈویژن کے صدر انجینئر شاہد محمود آرائیں، میرپور خاص ڈویژن کے صدر غلام نبی آرائیں، ضلع ملیر کے جنرل سیکرٹری ماجد آرائیں, ضلع ٹھٹہ کے جنرل سیکرٹری کاشف رشید آرائیں، احمد امیرالدین آرائیں، شہنیل میمن، محمد جنید آرائیں، صدر ایم ٹی اے یوتھ ونگ سندھ یاسر یونس آرائیں، نائب صدر ایم ٹی اے یوتھ ونگ سندھ حمزہ آرائیں، یوتھ ونگ سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری اسامہ آرائیں،ایم ٹی اے یو تھ ونگ سندھ کے چیف آرگنائزر فہد مدد علی آرائیں، فیصل مدد علی آرائیں، سجاد آرائیں، فراز آرائیں، شبیر آرائیں، جاوید اقبال آرائیں،مسعودارشد
آرائیں،ماجد آرائیں، ڈاکٹر محمد ناصر جاوید آرائیں ضلعی صدر کیماڑی، سینیئر نائب صدر محمد آصف آرائیں، واحد آرائیں نائب صدر ،عمران آرائیں، نواز آرائیں، میاں مدثر آرائیں، خالد آرائیں، سمیت دیگر تنظیمی اور برادری معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



