جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم سال 2024 سے چیک ڈس آنر کے 04 مقدمات میں تھانہ کالا گجراں پولیس کو مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



