جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، افغان شہری کو پناہ دینے والا

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، افغان شہری کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار، کرایہ داری کا اندارج نہ کروانے اور افغان باشندے کو پناہ دینے پر ٹیمپریری ریزیڈنس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں ٹیمپریری ریزیڈنس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج،

کسی کے ساتھ ظلم یا ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، لیکن غیر قانونی رہائش رکھنے والوں کو یہاں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You