جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد
جہلم : تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 41 بوتلیں شراب برآمد کر لی گئیں،
ضلع بھر میں منشیات اور شراب فروش عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھی جائیں تاکہ معاشرے کو اس ناسور سے پاک کیا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



