جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



