پنڈدادنخان

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف صداقت علی اور ٹیم کی اہم کارروائی،سوشل میڈیا

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف صداقت علی اور ٹیم کی اہم کارروائی،سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے ناجائز اسلحہ رائفل 44 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،ملزم نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کے ارتکاب جرم کیا جس پر فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،

ناجائز اسلحہ رکھنے اور قانون کو ہاتھ میں لینے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You