پنڈدادنخان
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، پکار 15پر بوگس کال کرنے

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، پکار 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار،
ملزم نے ریسکیو 15 پر چوری کی جھوٹی کال کر کے ارتکاب جرم کیا،
ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



