پنڈدادنخان

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم تھانہ جلالپور شریف پولیس کو سال 2020 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ جلالپور شریف پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You