جہلم

مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث متحرک جھارا

مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث متحرک جھارا گینگ کے 04 ملزمان گرفتار ،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم اور مال مسروقہ برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم 02 لاکھ 44 ہزار 05 روپے برآمد کر لی گئی،ملزمان سے مزید تفتیش جاری،

04 کس ملزمان گھروں اور ڈیروں کی ریکی کر کے گھریلو سامان وغیرہ چوری کرتے تھے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You