جہلم
محفوظ پنجاب ویژن پر عمل درآمد کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف جہلم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے محفوظ پنجاب ویژن پر عمل درآمد کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف جہلم پولیس کا سخت ایکشن،
ٹریفک قوانین کی پاسداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم



