اہم خبریںکرائمز

متنازعہ ویڈیو معاملہ: عمران خان کا دوسری مرتبہ بھی شامل تفتیش ہونے سے انکار

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایکس اکاؤنٹ سے ویڈیو کی تشہیر پر دوسری مرتبہ بھی شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے تفتیش میں شامل ہونے کو وکلاء کی موجودگی سے مشروط کردیا، ایف آئی اے ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تحریری انکار کے بعد جیل سے واپس چلی گئی۔

واضح رہے کہ تفتیشی ٹیم پہلے بھی آئی تھی، عمران خان نے سوالات کے جوابات وکلاء کی موجودگی میں دینے پر اصرار کیا تھا، ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم شام 4 بجے اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You