
سوہاوہ کے معروف صحافی سید علی کی خبر پر ایکشن،
وارڈ نمبر 14 نورپور سیداں کے مقام پر اے سی سوہاوہ کے حکم پر جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیروں کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا،
بہت جلد وارڈ نمبر 14 نورپور سیداں میں باقاعدہ کچرا کنڈی کے لیے جگہ بنا دی جائے گی، اے سی سوہاوہ ماریہ جاوید
اہلیانِ علاقہ خود بھی ماحول کو صاف رکھنے گندگی پھیلانے سے اجتناب برتیں تاکہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پایا جا سکے، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید

سوہاوہ: مشرف کیانی



