اہم خبریںجہلم

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد دینے والے 02ملزمان

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد دینے والے 02ملزمان گرفتار،

صدر پولیس نےملزمان محمد بلال اور محمد عدنان کو گرفتار کر لیا ،

ملزمان نے شہری کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم راجہ شمشیر عرف شیری کو فرار ہونے میں مدد کی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

قانون شکن عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You