انٹرنیشنل

فلسطینی صدر کا ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ، غزہ جنگ بندی پر ملکر کام کرنے کا عزم

فلسطینی صدر محمود عباس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا، ٹرمپ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا، محمودعباس نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر کام کر کیلئے تیار ہیں۔

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ خطے میں جنگ کے خاتمے کیلئے کام کروں گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You