عنوان: لاکھوں پاکستانی مجاہدین، روانگی کیلئے تیار

عنوان: لاکھوں پاکستانی مجاہدین، روانگی کیلئے تیار ۔۔۔۔
رپورٹ: جاوید صدیقی
آج بروز جمعرات 2 نومبر 2023 کو دعوت اسلامی بین الاقوامی مرکز فیضان مدینہ سے 20 ہزار مجاہدین کا لشکر فلسطین کی جنگ میں شمولیت کیلئے روانہ ھوگا جبکہ تبلیغی جماعت کے بین الاقوامی مرکز رائیونٹ سے بھی خبر موصول ھوئی ھے کہ 50 ہزار پر نفوس مجاہدین کا دستہ مظلوم فلسطی یوں اور بیت المقدس کی حفاظت اور آزادی کیلئے جارھا ھے، اسی طرح ڈاکٹر طاہرالقادری کی جماعت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے رضاکاران پر مشتمل 10 ہزار کا دستہ فلسطین کی جانب روانگی کیلئے تیار ھے، جمعیت علماء پاکستان فضل الرحمان گروپ کے ایک لاکھ خدمتگاروں پر مشتمل مجاہدین کا دستہ بھی فلسطین کے جہاد میں شرکت کیلئے تیار ھے جبکہ پیر نقیب الرحمان راولپنڈی والے، علامہ پیر ثاقب مصطفٰوی، پیر اجمل قادری، دربار مہروی، دربار گلوڑہ شریف، دربار تونسہ شریف، دربار پاک پتن شریف، دربار داتا گنج بخش لاہور، گدی نشین بری امام اسلام آباد، گدی نشین بہاؤالدین زکریا ملتان، گدی نشین سخی عبدالوہاب حیدرآباد سمیت ملک بھر کے پیر عظام نے اپنے اپنے مریدوں و عقیدت مندوں پر مشتمل جہادی دستے تیار کرکے فلسطین کیلئے روانہ کررھے ھیں۔ دوسری جانب اہلحدیث اور اہل تشیع پاکستان کے نوجوانوں پر مشتمل جہادی دستے بھی فلسطین روانگی کیلئے تیار جبکہ جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی نگرانی میں ایک ایک لاکھ مجاہدین کا لشکر تیار ھوگیا ھے۔ پاکستان کی تمام دینی جماعت گروہ تنظیم کے سربراہوں نے مشترکہ بیان دیا ھے کہ ہر مسلمان پر جہاد فرض ہوگیا ھے اسرائیل و امریکہ اور انکے اتحادی نہتے مظلوم و معصوم فلسطینی عورتوں اور بچوں پر لگاتار بم گرا کر شہید کررھے ھیں، حیرت و تعجب ھے کہ پاکستان و افغانستان کے مجاہدین تاخیر کر بیٹھے ھیں ابھی بھی وقت نہیں گزرا فوری ان جہادیوں کو فلسطین پہنچ جانا چاہئے تاکہ امت مسلمہ ان وحشی بھیڑیوں کو واصل جہنم کرسکیں اللہ عالم اسلام کو نصرت و کامیابی سے ہمکنار کرے آمین یا رب اللعالمین، مصدقہ خبر کے مطابق ان قافلوں کو آج ہی روانہ ھونا ھے اپنے اپنے مراکز سے اگر ایسا نہ ھوا تو پاکستان کے ان تمام دینی مراکز و خانقاہوں پر اللہ کی لعنت ھوگی کیونکہ قرآن و احادیث جہاد سے بھاگنے والوں کو مردود و ملعون قرار دیتا ھے اور ان کیلئے بھیانک تکلیف دہ عزاب متعین کردیا گیا ھے۔ اب عوام خود مشاہدہ کریں گے۔



