جہلم

عمران خان نے پاکستان کی خاطر پاکستانی عوام کی خاطر اپنے ارام دہ زندگی کو خیر اباد کہا

*عمران خان نے پاکستان کی خاطر پاکستانی عوام کی خاطر اپنے ارام دہ زندگی کو خیر اباد کہا

عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جو کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزان کر سکتا ہے ملکی سیاست عمران خان کے بغیر نامکمل ہے عمران خان کی رہائی تک جنگ لڑتے رہے گے۔رہنما تحریک انصاف میاں محمد اسد سلطان سابق چیئرمین یونین کونسل چک جمال*

جہلم (جرار حسین میر) عمران خان نے پاکستان کی خاطر پاکستانی عوام کی خاطر اپنے ارام دہ زندگی کو خیر اباد کہا عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جو کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزان کر سکتا ہے ملکی سیاست عمران خان کے بغیر نامکمل ہے عمران خان کی رہائی تک جنگ لڑتے رہے گے۔رہنما تحریک انصاف میاں محمد اسد سلطان سابق چیئرمین یونین کونسل چک جمال ان خیالات کا اظہار میاں محمد اسد سلطان نے تحصیل پریس کلب دینہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید بات کرتے ہوئے کہا کہ جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان متحد ہیں اورعمران خان ملک پاکستان کے ساتھ مخلص ہے ملک پاکستان کی عوام کے ساتھ وفا کرنا جانتے ہے اور وفا کر رہا ہے اسی لیے پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ وفا کر رہا ہے اور بہت جلد سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان جیل سے رہا ہو کر ملک پاکستان کی بھاگ دوڑ سنبھالیں گے اگر جہلم کے حوالے سے بات کروں تو جن لوگوں نے جہلم کو لوٹ کر کھایا ہے پاکستان تحریک انصاف کے نام پر وہ لوگ واپس نہیں آئیں گے اس بار ورکر نے الیکشن لڑا اور الیکشن جیتا ہے میں 2001 سے لے کر 2017 تک ایک ہی جماعت کے ساتھ مخلص رہا لیکن عمران خان کے وژن کو دیکھ کر متاثر ہوا اور میں نے تحریک انصاف جوائن کی اور اج بھی چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور الیکشن میں بھی ہم نے اور ورکرز نے مل کر اپنی یونین کونسل میں اپ نے کینڈیڈیٹس کو جتوایا مگر درمیان میں فارم 45 اور 47 اڑے آ گئے پاکستان تحریک انصاف جہلم میں مکمل متحد ہے اور انشااللٰہ اگے بھی ایسے ہی متحد نظر آئے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You