کرائمز
ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد ہونے کے بعد، سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے

ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد ہونے کے بعد، سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 13 مارچ 2023 کو ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کی تھیں، جس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے بھی ان کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے سزائے موت کو برقرار رکھا ہے




