اہم خبریںپاکستان

ضلع مہمند دریاب کورونو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شمولیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔

ضلع مہمند دریاب کورونو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شمولیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر میرزمان اور انکے خاندان پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

مہمند(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ضلع مہمند دریاب کورونو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شمولیت جلسہ تفصیلات کے مطابق لوئر مہمند کے ایم پی اے اور ایم این اے کے گاؤں دریاب کورونو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شمولیت اختیار کرنے والے میرزمان اور ان کے خاندان پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔اس موقع پر پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے صدر ملک اسرائیل صافی سینئر رہنما اور سابق ڈی جی لائیو سٹاک ڈاکٹر عالمزیب خان کے علاوا ملک عادل خان فضل ہادی اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔سابق ڈی جی لائیو سٹاک ڈاکٹر عالمزیب خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے پارٹی کے بارے میں ان نوجوان نسل کو بتاتا ہوں کہ قبائلی علاقوں میں روڈ انفراسٹرکچر اور کالجوں سمیت جتنی بھی ترقیاتی کاموں کی گئی ہے وہ سب پاکستان پیپلز پارٹی نے کی.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You