اہم خبریںجہلم

ضلعی انتظامیہ جہلم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری

ضلعی انتظامیہ جہلم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری۔

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرپنڈ دادنخان مراد حسین کی پولیس اور دیگر عملہ کے ہمراہ کارروائ کر کے 2 کنال سے زائدسرکاری زمین کو واگزار کروالیا گیا۔۔ کاروائی محل بارانی موضع کھیوڑہ میں کی گئی.آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر جہلم نے کی۔

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا کہنا تھا کہ ضلع جہلم میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You