بلوچستان

صوبہ بلوچستان کے پینشنرز / فیملی پینشنرز کیلئے خوشخبری اور لمحہ تشکر

صوبہ بلوچستان کے پینشنرز / فیملی پینشنرز کیلئے خوشخبری اور لمحہ تشکر

اکاونٹنٹ جنرل بلوچستان نے پینشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا

اضافہ یکم نومبر 2023 کو ملےگا

جولائی 2021 تا اکتوبر 2023 تک 29 ماہ کے بقایاجات بھی شامل

حکومت بلوچستان، عدالت عالیہ اور اکاونٹنٹ بلوچستان کا شکریہ، پینشنرز بلوچستان

کراچی (رپورٹ جاوید صدیقی) صوبہ بلوچستان کے پینشنرز / فیملی پینشنرز کے لئے خوشخبری اور لمحہ تشکر آگیا۔ اکاونٹنٹ جنرل بلوچستان نے پینشنرز / فیملی پینشنرز کی پینشن میں دس فیصد اضافہ کردیا ہے، یہ اضافہ یکم نومبر سنہ دو ہزار تیئس کو ملے گا اور جولائی سنہ دو ہزار اکیس تا اکتوبر سنہ دو ہزار تیئس یعنی انتیس ماہ کے بقایاجات کیلئے اے جی بلوچستان میں کام شروع ہوگیا ہے اور امید کی جارہی ھے کہ دسمبر سنہ دو ہزار تیئس کی پینشن میں مل جائیگا۔ عدالتی اور حکومتی فیصلہ پر عمل درامد ہوچکا ھے، حکومت بلوچستان، عدالت عالیہ اور اکاونٹنٹ بلوچستان کا بلوچستان بھر کے پینشنرز اور انکی فیمیلز نے شکریہ ادا کیا ھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You