اہم خبریںسندھ

صفدر خان باغی کی سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ سے کراچی جناح ایئرپورٹ پر ملاقات

صفدر خان باغی کی سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ سے کراچی جناح ایئرپورٹ پر ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، ملکی معاشی حالات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان خیبرپختونخوا صفدر خان باغی سے ریٹائرڈ لیفٹینٹ جنرل و پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ کے ساتھ کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، ملکی معاشی حالات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور فلسطین میں جاری قتل عام و نسل کشی کے حوالے سے بھی خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی بے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتلافات سے ہٹ کر حکمران عوامی مسائل و مشکلات حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں کیونکہ عوامی مسائل و مشکلات کا حل کرنا حکمرانوں کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You