اہم خبریںسندھ

صدر کیلئے آصف زرداری سے بہتر کوئی چوائس نہیں ہو سکتی۔مراد علی شاہ

صدر کیلئے آصف زرداری سے بہتر کوئی چوائس نہیں ہو سکتی۔مراد علی شاہ

آصف زرداری بطور صدر ماضی میں سب کو ساتھ لے کر چلے۔وزیر اعلیٰ سندھ کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر کیلئے آصف زرداری سے بہترکوئی چوائس نہیں ہوسکتی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آصف زرداری بطورصدر ماضی میں سب کو ساتھ لے کر چلے، انہوں نے پارلیمنٹ کو اختیارات دیے، اس لیے صدر کے لیے آصف زرداری سے بہترکوئی چوائس نہیں ہوسکتی۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You