سندھ

شہداء پولیس ہمارے سر کا تاج ہیں اور ہم اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ایس ایس پی شہید

شہداء پولیس ہمارے سر کا تاج ہیں اور ہم اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار نے شہداء کی فیملی کو مٹھائی اور عید کے تحائف دینے اُنکے گھروں میں آمد۔

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار صانے شہداء کی فیملیز سے اُنکے گھروں میں جا کے ملاقات کی اور عید الفطر کی آمد کے سلسلے میں شہداء کے بچوں/ورثاء کو مٹھائی اور عید کے تحائف دیئے۔ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار نے کہا کہ ہم عید الفطر کے آمد کے موقع پے پولیس کے شہداء کو نہیں بھولے، پولیس شہداء نے اپنی قیمتی جانوں کا نظرانہ پیش کرکے ضلع بھر میں امن و امان قائم کروایا ہے۔ ہم اپنے شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You