اہم خبریںسندھ

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی 2023ء میں کھل جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ (ایس کے ایم ٹی) کراچی 2023ء میں کھل جائے گا۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ یہ ہسپتال شوکت خانم لاہور سے دوگنا بڑا اور جدید تشخیصی اور طبی آلات سے مزین ہوگا۔

وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی کا دورہ کیا ہے۔ یہ ہسپتال لاہور شوکت خانم سے دوگنا بڑا اور یہاں جدید ترین تشخیصی اور طبی آلات ہوں گے۔ ہسپتال سے سندھ اور جنوبی بلوچستان کے عوام کے لئے خدمات فراہم کرے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You