اہم خبریںجہلم

شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار، 103 بوتلیں شراب اور 10 لیٹر شراب برآمد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر ایس ایچ او سٹی عطا اللہ اور ٹیم کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار، 103 بوتلیں شراب اور 10 لیٹر شراب برآمد،

ملزمان کی شناخت شمعون پطرس اور وارث یونس کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزم وارث یونس سے 103 بوتلیں شراب جبکہ ملزم شمعون پطرس سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی سٹی پولیس کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You