اہم خبریںجہلم

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر حافظ محمد عطاء الرحمٰن ایس پی

جہلم کھلی کچہری

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر حافظ محمد عطاء الرحمٰن ایس پی انوسٹی گیشن جہلم کل مورخہ 2021_11_04 بروز بدھ بوقت 2 بجے دن تھانہ منگلا کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔
ایس پی انوسٹی گیشن جہلم سائلین کی شکایات کو سنیں گے اور ان کے ازالے کے لیے موقع پر احکامات جاری کریں گے۔

کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں۔

رپورٹ:دانش شاہ سٹی رپورٹر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You