اہم خبریںجہلم

سٹی پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر سٹی پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

اشتہاری مجرم کی شناخت بابر کے نام سے ہوئی،

واقعہ کا مقدمہ 05 سال قبل تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا،

واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You