اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ کے نواحی گاٶں گورٸمنٹ گرلز انصاف سکول سگیال میں نہ تو کوٸی چوکیدار نہ کوٸی

سوہاوہ کے نواحی گاٶں گورٸمنٹ گرلز انصاف سکول سگیال میں نہ تو کوٸی چوکیدار نہ کوٸی ناٸب قاصد ،تعنیات ہیں

سوہاوہ کے نواحی گاٶں گورٸمنٹ گرلز انصاف سکول سگیال میں نہ تو کوٸی چوکیدار نہ کوٸی ناٸب قاصد ،تعنیات ہیں گورٸمنٹ گرلز انصاف سکول سگیال میں کوٸی ناٸب قاصد ،یا چوکیدار موجود نہیں ہیں۔سکول میں گیٹ پر یا تو سکول ٹیچرز ڈیوٹی سرانجام دیتی ہیں یا پھر سکول کی طلبہ،یاد رہے سکول کے بلکل سامنے خونی تالاب بھی موجود ہے جس کی نظر پہلے بھی قمیتی انسانی جان ہو چکی ہیں۔اہل علاقہ کی انتظامیہ سےاپیل ہے کہ گرلز سکول میں فوری طور پر چوکیدار ،ناٸب قاصد تعنیات کیے جایٸں ۔اور اساتذہ اور طالبہ
کی مشکلات کا احساس کیا جاے

رپورٹ:( مشرف کیانی تفصیلات کے مطابق)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You