سوہاوہ

سوہاوہ چکوال روڈ پر واقع نواحی گاؤں گیگی پکھڑال میں گھریلو سلنڈر پھٹ گیا

سوہاوہ چکوال روڈ پر واقع نواحی گاؤں گیگی پکھڑال میں گھریلو سلنڈر پھٹ گیا۔

تفصيلات کے مطابق سوہاوہ کے گاؤں گیگی پکھڑال میں آج صبح ایک افسوسناک واقع پیش آے گیگی پکھڑال کے جہانگير نامی شخص کے گھر والے جب صبح ناشتہ بنا رہے تھے تو ان کا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتيجہ میں جہانگيرنامی شخص شدید زخمی ہو گیا جبکہ مکان کی چھت اڑ گئی دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی علاقہ میں خوف و ہراس غیر معیاری سلنڈر اسی طرح آئے روز پھٹ جاتے ہیں اور جانی اور مالی نقصان کا باعث بنتے ہیں اہل علاقہ متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت روکنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں اور گیس کمپنی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

رپورٹ: روحان ضیاءچوہدری مشرف کیانی سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You