اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم حماد پرویز کو گرفتار کر لیا

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،اقدام قتل اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم حماد پرویز کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے آلہ ضرب پسٹل30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم ثقلین علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

پولیس تھانہ للہ نے کاروائی کرتے ہوئی ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم راج ولی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے بندوق 12 بور سنگل بیرل بر آمد،

ملزمان کے خلاف اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج

جہلم پولیس اسلحہ ناجائز کے خلاف کمر بستہ ہے، ضلع جہلم کو ناجائز اسلحہ سے پاک کر کے ہی امن و امان کو بہتر بنایا جا سکتا ہے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You