
سوہاوہ ممبر صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال خان کا جھلم کی دعاگو عوام کے نام پیغام۔
میرے بزرگو دوستو اور بھائیو۔
مجھے بہت اطمینان قلب حاصل ھوا ھےکہ جونہی میرے عارضہ قلب میں مبتلا ھونے کی خبر میرے حلقے کی عوام تک پہنچی تو میرے لئیے ھزاروں لوگوں نے خصوصی طور پر دعائیں مانگیں۔میری بہنوں بیٹیوں اور ماؤں نے بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں میری صحت یابی کی دعائیں مانگیں۔اللہ عزوجل کے کرم اور آپ لوگوں کی دعاؤں سے رو بہ صحت ھو رھا ھوں۔انشااللہ ھسپتال سے فارغ ھوتے ھی بہت جلد آپ سب کے درمیان ھونگا۔۔۔
آپ کا اپنا۔۔۔بیٹا اور بھائی۔۔
راجہ یاور کمال خان۔۔ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 25 ڈومیلی ضلع جھلم
سوہاوہ رپوٹ : مشرف کیانی



