اہم خبریںسندھ

سندھ کابینہ میں توسیع: 10 معاونین خصوصی اور 6 ترجمان مقرر

کراچی: سندھ کابینہ میں توسیع کردی گئی، سندھ حکومت نے 10 معاونین خصوصی مقرر کر دیئے۔

جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق معاونین خصوصی میں لعل چند اکرانی، سرفراز راجر، قاسم نوید قمرشامل ہیں، وقارمہدی، راج ویرسنگھ، منصور شاہانی بھی بطورمعاونین خصوصی بنائے گئے، عثمان غنی، عبدالجبارخان، جنید بلند اور محمد سلیم بلوچ کو بھی شامل کر لیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 6 رہنماؤں کو ترجمان سندھ حکومت مقرر کردیا، رکن سندھ اسمبلی مخدوم فخر زمان، سعدیہ جاوید، بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ، سرمد پلیجو، عبدالواحد ہالیپوٹو، محمد علی راشد بھی ترجمان سندھ حکومت مقرر کر دیئے گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You