سندھ

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں سیاسی ‘پاور شو’ کیلئے سرگرم

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں سیاسی ‘پاور شو’ کے لیے سرگرم ہو گئیں۔

متحدہ قومی موومنٹ 11 اکتوبر کو حیدرآباد میں یوتھ کنونشن کا انعقاد کرے گی، یوتھ کنونشن میں حیدرآباد کے لیےہنر و روزگار پروگرام کا اعلان کیا جائے گا۔

جمیعت علمائے اسلام نے بھی میرپورخاص میں سیاسی میدان سجانے کا اعلان کیا ہے، جے یو آئی کے تحت 14 اکتوبر کو مفتی محمود کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، 14 اکتوبر کو میرپورخاص جلسے سے مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے) نے بھی 18، 19 اکتوبر کو سندھ بیداری مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You