سندھ

سندھ: غیر حاضر اساتذہ کا بیرون ملک موجودگی کا انکشاف، کارروائی کا فیصلہ۔

سندھ: غیر حاضر اساتذہ کا بیرون ملک موجودگی کا انکشاف، کارروائی کا فیصلہ۔

ضلع بے نظیر آباد کے مستقل غیر حاضر اساتذہ میں سے متعدد کے بیرون ملک جانے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سندھ کے محکمہ تعلیم نے طویل عرصے سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق ضلع بے نظیر آباد کے مستقل غیر حاضر اساتذہ میں سے متعدد کے بیرون ملک جانے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ تعلیم نے بتایا کہ قواعد کےخلاف بیرون ملک جانے والے اساتذہ کا ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق شہید بےنظیرآباد کے بیرون ملک جانے والے غیر حاضراساتذہ کا ریکارڈ ایف آئی اے نے دے دیا ہے، ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You