اہم خبریںجہلم

سرگڈھن کے لوگوں نے ایم پی اے راجہ یاور کمال کا خصوصی شکریہ ادا کیا

سوہاوہ کے نواحی علاقہ سرگڈھن کی روڈ کافی عرصے سے ٹھوٹ پھوٹ کا شکار تھی

جو اب کونسلر راجہ یاور عباس کی زاتی کوششوں سے اور ایم پی اے راجہ یاور کمال کی خصوصی توجہ اور شفقت کی وجہ سے یہ روڈ دوبارہ بنائے دی گی ہے جس پر سرگڈھن کے لوگوں نے ایم پی اے راجہ یاور کمال کا خصوصی شکریہ ادا کیا

آج اس روڈ کا ایم پی اے راجہ یاور کمال نے اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا

رپورٹ:مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You