پنجاب

:ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں چک نمبر ۔7/11L راواں والا میں چوہدری اظہر

ساہیوال :ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں چک نمبر ۔7/11L راواں والا میں چوہدری اظہر سندھو نے اپنی رہائش گاہ پر دوستوں کے اعزاز میں ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا۔

جس میں شہبازاحمدسندھو یوتھ میڈیا ورکر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ساہیوال راٶ انجم سٹیھ رمضان آصف جالندھری حبیب جٹ صدام وصلی تنویر سندھو سردار کاشف ڈوگر سردار آصف ڈوگر مولوی شبیر راٶ منا عامر مغل راٶ لیاقت امانت جٹ چوہدری سرور چوہدری شکیل گوندل شہزاد سندھو فیصل جٹ شامل تھے۔آخر میں چوہدری اظہر سندھو نے سبھ دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور سبھ دوستوں نے بھی اظہر سندھو کا بہت بہت شکریہ ادا کیا۔

ساہیوال سے خبر شامل کرتے ہیں ہمارے رپورٹر نصرت عباس نصرت کی رپورٹ کے مطابق

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You