
پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122جہلم
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم
ریسکیو 1122 نے مورخہ 08 اپریل کو 5.36 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 27 افراد کو ریسکیو کیا۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 08 تھی۔
ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
مورخہ 08 اپریل 2021 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 27 لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 25 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔مورخہ 08 اپریل کو 1293 کالز موصول ھوئی جن میں 34 ایمرجنسیز کالز موصول ہوئیں جن پر بروقت ریسپانس کیا گیا۔ جن 31 ایمرجنسیز کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 08 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 20 تھیں ، اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 04 رہی۔
علاوہ ازیں پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ضلع جہلم سے 07 مریضوں کو راولپنڈی، اور ایک مریض کو سوہاوہ سے جہلم DHQ ہسپتال میں منتقل کیا۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



