پنڈدادنخان

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے 16 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You