رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم این اے آغا رفیع اللہ کہاں انجمن ارائیاں سندھ حلقہ شیر پاؤ لانڈھی

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم این اے آغا رفیع اللہ کہاں انجمن ارائیاں سندھ حلقہ
شیر پاؤ لانڈھی کا دورہ
ان کےہمراہ صنم تنولی رہنماپاکستان پیپلز پارٹی
وائس چیئرمین یو سی 7 نعیم عباسی بھی موجود





کراچی : (اسٹاف رپورٹ)
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم این اے آغا رفیع اللہ کا انجمن ارائیاں سندھ حلقہ
شیر پاؤ لانڈھی کا دورہ،دورے کے دوران صنم تنولی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وائس چیئرمین یو سی ساتھ شیر پاؤ نعیم عباسی بھی موجودتھے
انجمن ارائیاں شیر پاؤ کے عہدیداران اور برادری کے معززین نے ان کا استقبال کیا انجمن ارائیاں شیر پاؤ کے زیر انتظام چلنے والے تمام شعبہ جات جس میں (ارائیں ویلفئیر مدرسہ)
( ارائیں ویلفئیر ڈسپنسری)( ارائیں ویلفئیر ووکیشنل سینٹر) اور آفس کا وزٹ کیا ویلفیئر کے کاموں کو خوب سراہا آغا رفیع اللہ صاحب نے ڈسپنسری اور سلائی سنٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے گہری دلچسپی لی اور ساتھ دینے کا وعدہ کیا
اس پر ارائیں برادری کے معززین اور انجمن ارائیاں شیر پاؤ لانڈھی کے عہدیداران نے ان کا شکریہ ادا کیا مہمانوں کی چائے بسکٹ اور مشروبات سے توازو کی گئی آخر میں مہمانوں کو نیک دعاؤں سے الوداع کیا



