سندھ

روہڑی کینال میں پانی کی کمی کے باعث نصرت ڈویژن سے نکلنے والی مختلف نہریں 9 سے 17 اپریل

روہڑی کینال میں پانی کی کمی کے باعث نصرت ڈویژن سے نکلنے والی مختلف نہریں 9 سے 17 اپریل تک بند رہیں گی۔ ایگزیکٹو انجینئر نصرت ڈویژن

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ایگزیکٹو انجینئر آبپاشی نصرت ڈویژن شہید بینظیرآباد نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ روہڑی کینال میں پانی کی کمی کے باعث نصرت ڈویژن سے نکلنے والی مختلف نہریں 9 اپریل سے 17 اپریل تک بند رہیں گی اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جلبانی مائنر، چاھین مائنر، چیھو مائنر، تتری مائنر،نیو دوڑ مائنر، عبدالحسین مائنر، فریم آباد مائنر، ڈھولو ڈسٹری، کھپرو مائنر، رائٹ، لیفٹ جاڑی مائنر، سیٹھارکی ڈسٹری، کھریرو مائنر، چن بابو ڈسٹری نواز ڈاہری ایکس ریگیلوٹر، دیوان آباد مائنر، سھیلو مائنر، جام صاحب ڈسٹری، وسرو مائنر، بھٹ مارو پائپ ٹو، گپچانی مائنر اور چھن بندھنی مائنر 9 اپریل صبح 6 بجے سے 17 اپریل صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You