پنجاب
راولپنڈی ۔ پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کی طرف سے ہڑتال کی کال کے باعث
راولپنڈی ۔ پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کی طرف سے ہڑتال کی کال کے باعث راولپنڈی شہر میں جزوی ہڑتال ۔

کچھ پیٹرول پمپ بند جب کہ کھلے پٹرول پمپ ہے شہریوں کا پٹرول کے حصول کے لیے رش جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں ۔
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



