اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : کے وسط میں واقعہ ہے پیلو گاؤں موٹروے سے ملحقہ ہے اور اسلام اباد انٹرنیشنل

راولپنڈی : کے وسط میں واقعہ ہے پیلو گاؤں موٹروے سے ملحقہ ہے اور اسلام اباد انٹرنیشنل نیو ایئرپورٹ سے 10 منٹ کی مسافت پر ہے

اور پیلو گاؤں تھانہ دھمیال جو کہ صدر سرکل میں واقعہ کی حدود میں آتا ہے قبضہ گروپ جن میں افغان باشندے بمعہ اسلحہ کے رقبہ جات پر گھومتے رہتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اور نہ زمینداروں کا کوئی پرسان حال ہے وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے گزارش ہے کہ پیلو گاؤں کو نام نہاد سوسائٹی اور قبضہ گروپ سے نجات دلائی جائے مذکورہ بالا رقبہ کی بابت پیلو گاؤں کی رہائشی خاتون مسماتہ راشدہ بی بی سے گفتگو بھی ہوئی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You