
راولپنڈی : کلرسیداں پولیس کی اہم کاروائی، 07 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں گرفتار،پولیس
متاثرہ بچے کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
عاصم میرے پوتے کو ورغلا کر نامعلوم جگہ پر لے گیا جہاں عاصم، بلال اور ایک نامعلوم شخص نے میرے پوتے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ
ایس ایچ او تھانہ کلرسیداں غضنفر عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عاصم کو گرفتار کرلیا، پولیس
دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
متاثرہ بچے کا میڈیکل کروایا گیا ہے اور ڈین این اے ٹیسٹ کا تحرک کیا جا رہا ہے، ایس ایچ او
ایس پی صدر کی جانب سے ملزم کی فوری گرفتاری پرایس ایچ او کلرسیداں اور پولیس ٹیم کو شاباش قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے عدالت سے سخت سزا دلوائی جائے،ایس پی صدر ضیاء الدین احمد
رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



