کھیل

راولپنڈی پولیس کی لیڈی انسپکٹر ارم خانم کا اعزاز، لیڈی انسپکٹر ارم خانم انٹرنیشنل ورلڈ پاور لفٹنگ

راولپنڈی پولیس کی لیڈی انسپکٹر ارم خانم کا اعزاز، لیڈی انسپکٹر ارم خانم انٹرنیشنل ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ مقابلے کے لیے منتخب،

مقابلوں کا انعقاد کولمبو سری لنکا میں ہو گا،جسکے لیے لیڈی انسپکٹر 23 نومبر 2025 کو روانہ ہونگی،

سی پی او سید خالد ہمدانی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر لیڈی انسپکٹر ارم خانم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا،

لیڈی انسپکٹر ارم خانم نے 4 اکتوبر کو راولپنڈی میں انٹر ریجن آرچری چیمپئن شپ مقابلے میں 1 گولڈ میڈل اور 2 سلور میڈل حاصل کیے،

لیڈی انسپکٹر ارم خانم نے 23 اکتوبر کو پی سی فاروق آباد میں پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا،

پولیس افسران کو کھیلوں کے مواقع فراہم کر کے انکی صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لئے راولپنڈی پولیس تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You