اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی پولیس کی قتل کے مقدمہ میں موثر تفتیش وپیروی کے نتیجہ میں معزز عدالت کا بڑا

راولپنڈی پولیس کی قتل کے مقدمہ میں موثر تفتیش وپیروی کے نتیجہ میں معزز عدالت کا بڑا فیصلہ

جون2020میں تھانہ مندرہ کےعلاقہ میں بیوی کوقتل کرنےوالےملزم زاہد کوجرم ثابت ہونےپرسزائےموت اور2لاکھ روپےجرمانہ کی سزاسنائی گئی۔

مجرم کوسزامعززعدالت کےجج عبدالحسنات ASJکی جانب سے سنائی گئی.

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You