اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے اغواء و قتل کیس میں گرفتار

راولپنڈی : پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے اغواء و قتل کیس میں گرفتار ملزمہ زاہدہ کی جانب سے طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کردی گئی عدالت نے حکام سے جیل میں طبی سہولیات سے متعلق جواب طلب کرلیا ۔سماعت گیارہ مئی تک ملتوی کردی گئی
وی او
مورگاہ کے علاقے سے اغواء کے بعد قتل کی جانیوالی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کیس میں گرفتار ملزمہ زاہدہ کی جانب سے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کردی گئی ہے جس پر کیس کی سماعت کرنیوالی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نےجیل سپرنٹینڈنٹ سے ملزمہ کا میڈیکل ریکارڈ طلب کر لیا عدالت نے جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ بتایا جائے ایسا کونسا علاج ہے جو جیل میں موجود نہیں۔؟ ۔۔۔ خاتون ملزمہ زاہدہ ۔مقتولہ وجیہہ سواتی کے سابق شوہر مرکزی ملزم رضوان حبیب کی ملازمہ تھی۔جس پر جائے وقوعہ دھو کر قتل کے شواہد مٹانے کا الزام۔ہے عدالت نے آئندہ سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You