اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کا کیس، کیس کی سماعت سینئر سول جج راجہ

راولپنڈی : وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کا کیس، کیس کی سماعت سینئر سول جج راجہ فیصل رشید نے کی،

وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کے وکیل کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرا دیا گیا،
عدالت نے آئیندہ سماعت پر وینا ملک کے وکیل کو جواب جمع کروانے کی ہدایت،

وینا ملک اور بچے کہاں ہیں،عدالت

وینا ملک کے بچے بیمار ہیں جس کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہو سکیں گی،وکیل وینہ ملک
وینا ملک کی والدہ عدالت میں پیش ،
عدالت نے سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی،
وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک بھی عدالت پیش نہ ہوئے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You