
راولپنڈی : صدربیرونی پولیس کی موثر کاروائی موٹرسائکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،
چوری شدہ 08 موٹر سائیکل برآمد،
گرفتار ملزمان میں عاقب اور خان محمد شامل ہیں،


ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی صدر بیرونی پولیس کو شاباش،
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا،ایس پی صدر شہریوں کو انکے اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر



