اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، 10سالہ بچے کے اغواء اورقتل کے مقدمہ

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،
10سالہ بچے کے اغواء اورقتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت کی سزا سنادی،

مجرم کو عمر قید اور05لاکھ روپے ہرجانے کی سزا بھی سنائی گئی،

مجرم محمد کاشف کو سزا معزز عدالت کے جج محمد افضل مجوکہ ASJنے سنائی،

مجرم محمد کاشف نے ذاتی رنجش کی بناء پر10سالہ بچے کوا غواء کے بعد قتل کردیاتھا،

واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والدہ کی مدعیت میں سال 2021میں تھانہ ائیرپورٹ میں درج کیاگیا تھا، راولپنڈی پولیس نے مجرم کو گرفتارکرکے ٹھوس شواہد کیسا تھ چالان کیا اورمقدمہ کی موثر پیروی کی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن
موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن غضنفر علی شاہ

سی پی اوعمر سعید ملک کی طرف سے ایس ایس پی انوسٹی گیشن، انوسٹی گیشن ٹیم ولیگل ٹیم کو شاباش،

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You