اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : خاتون سے زیادتی کی درخواست پر تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج، ملزم گرفتار

راولپنڈی : خاتون سے زیادتی کی درخواست پر تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج، ملزم گرفتار،

ملزم شادی کا وعدہ کر کے ایک سال سے زیادتی کرتا رہا، تصاویر اور ویڈیوز بنائیں اور بعد میں شادی سے انکاری ہو گیا، متاثرہ خاتون

خاتون نے گزشتہ روز سی پی او کی کھلی کچہری میں درخواست دی جس پر فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم عقیل کو گرفتار کر لیا گیا،

لیڈی پولیس افسر کے ذریعے خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا جا رہا ہے، ملزم کا بھی میڈیکل اور ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جاۓ گا، ایس ایچ او وارث خان گرفتار ملزم عقیل کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرارواقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی راول راۓ مظہر اقبال

خواتین سے زیادتی کے واقعات پر زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ملزم کو سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں، سی پی او محمد احسن یونس

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You